جمعرات، 16 ستمبر، 2021

رات

 ****رات****درد اور درماں، دونوں کیرات ، یکساں پردہ پوشی فرماتی ہےاعلانات سے تھکی زمین کو  رات، خاموشی کی لوری سناتی ہےدھیمی دھنوں کی تال پہ رات وصال کا جال بنتی ہے فراق کے تاریک طاق میں رات دیا بن کر جلتی ہےصحرا کے تپتے دن پہ رات ٹھنڈی میٹھی پلکیں جھپکتی ہےسکے جمع کرتے ہاتھوں اور کلید...

منگل، 7 ستمبر، 2021

الوداع سید علی گیلانی

 الوداع سید من!آپ نے جبر کے سامنے ہمیشہ سینہ ہی رکھا، پشت دیکھنے کی اسے حسرت ہی رہیآپ ہمارے قافلے کے سالاروں میں سے تھے، خود میدان میں استادہ و مقیم سالارہر صدی میں آپ جیسی دو چار نشانیاں ایمان والوں کے سینوں میں روشنی پھر سے بھڑکانے کو ربِ ذوالجلال والاکرام عطا فرماتے ہیںملا کی اذاں اور، مجاہد کی اذاں اور...یہ مصرعہ وادی...

اتوار، 5 ستمبر، 2021

خواب و تعبیر

خواب و تعبیر**************** خواب سب دیکھتے ہیں، تعبیر بھی پاتے ہیں حسبِ قدردشمن ہونا لازم ہے، یوں ہی دوست بھی حریف سبھی بناتے ہیں اور حلیف بھی خزاں ہر زمین پہ اترتی ہے اور اس کے استقبال کو بہار ہر دفعہ موجود ہوتی ہےخریدار ہر جنس کو میسر آتا ہے، خواہ زنگ اور مٹی ہی سہیکینوس پہ پہاڑ کو دوسرے پہاڑ سے وادی الگ کرتی ہےگھاٹی کے...