
مسجد قرون اولیٰ
میں :
طلوع
اسلام کے بعد مسلمانوں کے قدم جس جس زمین پہ بھی پڑے، وہاں انہوں نے سب سے پہلے جو
عمارت کھڑی کی ، وہ ان کی سجدہ گاہ تھی۔ مسلم اورسجدہ میں جو تعلق ہے ، اس سے کوئی ذی شعور غافل و جاہل نہیں
ہے۔ مسجدکو اِس سے پہلے لوگوں کی عبادت
گاہوں سے یہ امتیاز حاصل ہوا، کہ اُن کے برعکس...