پیر، 3 اکتوبر، 2016

اوریا صاحب! کیا پنجابی ہونا قابل شرم ہے؟؟

کل ہمارے محترم شاہد اعوان صاحب نے اوریا مقبول جان صاحب کی ایک ویڈیو کی طرف توجہ دلائی، جس میں اوریا صاحب فرما رہے تھے کہ انہیں اپنے پنجابی ہونے پہ شرمندگی ہوتی ہے۔ویڈیو شئیر کرنے والے صاحب ایک لسانی جماعت کے ہمدرد تھے۔اس پہ جو پریشان سے خیالات پیش کیے ــــــــــــوہ  پیش خدمت ہیں: جن صاحب نے یہ ویڈیو شئیر کی ہے،...

کیہ جاناں میں کون....

نہ میں صافی ، نہ میں صوفی..... نہ میں جاناں رفض  نصب نوں نہ میں شامی ، نہ میں کوفی..... نہ میں جاناں قدر  کسب نوں نہ میں سبق فقہ دا پڑھیا........ نہ میں سانگ مذہب دا بھریا نہ میں جاناں شرق غرب نوں ..... نہ میں جاناں عجم عرب نوں نہ میں جھوٹا ، نہ میں سچا ..... نہ میں پختہ، نہ میں کچا چھمک نروئی ، نہ میں ڈچا........