
صبح و شام کے مسنون اذکار
(1)
نبی صلی اللہ
علیہ وسلم کا ارشاد ہے:جو شخص صبح کے وقت آیۃ الکرسی پڑھےوہ شام تک جنوں سے
محفوظ ہو جاتا ہے،اورجو اسے شام کے وقت پڑھےوہ صبح تک ان شےمحفوظ ہوجاتاہے (النسائی،وصححہ الالبانی فی صحیح
الترغیب:658)
اَللهُ لَا إِلَهَ
إِلَّا هُوَ الحَيُّ القَيُّومُ...